شام کے شہر حلب میں باغیوں کا اسکول پر راکٹ حملہ 7 بچے ہلاک
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے
شام کےشہرحلب میں باغیوں نے بچوں کے پرائمری اسکول پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 بچے ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کےمطابق شام کےشہرحلب میں باغیوں نے بچوں کے پرائمری اسکول پر راکٹ داغ دیا جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 بچے ہلاک جبکہ 32 زخمی ہوگئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ 5 برس سے شام میں جاری لڑائی میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک اور ایک کروڑسے زائد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: شام میں بچوں کے اسپتال پر بمباری، 5بچوں سمیت 21 افراد ہلاک