زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ 2 اہلکار جاں بحق

چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔


ویب ڈیسک November 20, 2016
چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ فوٹو: فائل

MELBOURNE: نامعلوم افراد نے زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تاہم دہشت گردوں کے حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں