بگ اسٹار انٹر ٹیمنٹ ایوارڈز شاہ رخ اور کترینہ نے میدان مارلیا

شاہ رخ بیسٹ رومینٹک ہیرو اور بیسٹ انٹرٹینر آف دی ایئرقرار، کترینہ نے فلم ایک تھا ٹائیگر میں ایکشن کرکے ایوارڈ جیتا۔


Net News December 20, 2012
فلم جب تک ہے جان نے کترینہ اور شاہ رخ کی جوڑی کو ہٹ کرادیا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے میدان مارلیا۔بگ اسٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈز میں بہترین جوڑی کے ساتھ بیسٹ رومینٹک ایکٹرز کے ایوارڈز بھی لے اڑی۔

سال بھر رہی بالی وڈ میں فلموں کی جنگ ہر ایک کو تھا انتظار کس کو ملے گا شائقین کاپیار، ہوگیا فیصلہ وقت آگیاایوارڈز حاصل کرنے کا۔ ممبئی میں ہوئی بگ اسٹار انٹرٹینمنٹ کی شاندارتقریب ہمیشہ کی طرح کنگ خان ٹھہرے فاتح شاہ رخ اور کترینہ کیف نے میدان مارلیا فلم جب تک ہے جان نے۔ کترینہ اور شاہ رخ کی جوڑی کو ہٹ کرادیا شاہ رخ کو بیسٹ رومینٹک ہیرو اور بیسٹ انٹرٹینر اف دی ایئر کا ٹائیٹل ملا تو کترینہ نے فلم ایک تھا ٹائیگر میں ایکشن کرکے ایوارڈ جیتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں