اورنگی ٹائون سیکٹرکارکن کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین۔


Staff Reporter December 20, 2012
مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین۔ فوٹو: فائل

متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم اورنگی ٹائون سیکٹر یونٹ کے سابق رکن محمد عالمگیر کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔

ایک بیان میان الطاف حسین نے عالمگیر کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر کی تلقین کی اور کہا کے مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکن آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں