تعلیمی اداروں میں قرآن کی لازمی تعلیم کا ایکٹ منظور
بچوں کو پنجم تک ناظرہ،11ویںتک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا
وزیراعظم نے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے سے متعلق ایکٹ (کمپلسری ٹیچنگ آف ہولی قرآن ایکٹ) منظور کر لیا۔
ایکٹ پارلیمان سے منظوری کے بعد لاگو کیا جائیگا، ایکٹ کے تحت بچوںکواول سے پنجم تک ناظرہ جبکہ پنجم سے 11ویں تک قرآن پاک ترجمے سے پڑھایا جائیگا۔ وفاقی وزیربلیغ الرحمن نے کہاکہ قومی نصاب کونسل کے سلسلے میںتمام صوبے متفق ہیں۔