پٹرول 50 پیسے سستا ڈیزل 80 پیسے مہنگا کیے جانیکا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کیلیے ورکنگ مکمل،نوٹیفیکیشن کل جاری ہوگا

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کیلیے ورکنگ مکمل،نوٹیفیکیشن کل جاری ہوگا. فوٹو: فائل

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کے لیے ورکنگ مکمل کرلی گئی۔

جس کانوٹیفیکیشن( کل ) جمعے کوجاری کیا جائے گاجبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق 22 دسمبرسے ہوگا۔ پٹرول 50 پیسے سستا اورڈیزل 80 پیسے فی لٹرمہنگاہونے کا امکان ہے۔




بدھ کو وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل 80 پیسے اورمٹی کا تیل 30 پیسے فی لٹر مہنگا ہوجائے گا۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کانوٹیفیکیشن 21 دسمبرکو جاری کیا جائے گا جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق 22 دسمبرسے ہو گا۔

Recommended Stories

Load Next Story