باراک اوباما دوسری بار ٹائم میگزین کی ممتاز ترین شخصیت قرار
اوباما امریکی صدر فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ کے بعد پہلے امریکی صدر ہیں جنہیں انتخابات میں 50 فیصد سے زائد ووٹ ملے ہیں۔
ٹائم میگزین نے دوسری بار امریکی صدر باراک اوباما کو 2012 کی ممتاز ترین شخصیت قرار دیا ہے۔
اوباما امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر ہیں، اوباماجو حال ہی میں امریکا کے دوسری بار صدر منتخب ہوئے اور نوبل امن انعام بھی حاصل کرچکے ہیں ٹائم میگزین کا اعزاز حاصل کرنے کے معاملے میں اپنے مد مقابل افراد کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گئے ۔
اس دوڑ میں لڑکیوں کے حقوق کی علمبردار ملالہ یوسف زئی بھی شامل تھیں۔ٹائم میگزین نے اپنے سرورق پر اوباما کی تصویر شائع کی ہے اور اوباما کو امریکا کا معمار قرار دیا ہے۔ ٹائم میگزین نے کہاکہ اوباما امریکی صدر فرینکلن ڈیلانو روزویلٹ کے بعد پہلے امریکی صدر ہیں جنہیں انتخابات میں 50 فیصد سے زائد ووٹ ملے ہیں۔