ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان نے احتجاجی مراسلحہ بھی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکودیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ اور شہریوں کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 جوان شہید
ایکسپریس نیوز کے مطابق لائن آف کنٹرول پربلااشتعال فائرنگ اور شہریوں کی شہادت پر ڈی جی سارک جنوبی ایشیاء ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے احتجاجی مراسلحہ بھی بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارتی فوج کے مسافر بس پرراکٹ حملے میں 10 افراد شہید
واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
https://www.dailymotion.com/video/x537sdh