روس ٹیلرہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر میچ کے بعد آنکھ کا آپریشن ہوگا

بطورکور ڈین براؤنلی اسکواڈ میں شامل ہوئے تھے، ٹیلر میچ کے بعد اپنی بائیں آنکھ کا آپریشن کرائیں گے۔


AFP November 24, 2016
فی الحال ان کی بینائی 20/20 تاہم اس سے پہلے یہ سرخ حصہ زیادہ بڑا ہو اسے ہٹوانے کی ضرورت ہے۔ فوٹو: فائل

نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹسمین روس ٹیلر کو ہیملٹن ٹیسٹ کھیلنے کیلیے کلیئر قراردے دیا گیا ہے، بطورکور ڈین براؤنلی اسکواڈ میں شامل ہوئے تھے، ٹیلر میچ کے بعد اپنی بائیں آنکھ کا آپریشن کرائیں گے۔

ٹیم فزیر ٹومی سیمسیک نے بتایا کہ ٹیلر آنکھ کے ایک ایسے مرض میں مبتلا ہیں جس میں سفید حصے پر سرخ گوشت بنتا اور وہ سیاہ حصے پر آنے لگتا ہے، فی الحال ان کی بینائی 20/20 تاہم اس سے پہلے یہ سرخ حصہ زیادہ بڑا ہو اسے ہٹوانے کی ضرورت ہے، اس لیے وہ سرجری کے مرحلے سے گزریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |