
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ خیبر ایجنسی میں آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے، آرمی چیف نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/801736611570532352
شاہد آفریدی نے کہا کہ مجھے سپورٹ کرنے پر آرمی چیف کا بے حد مشکور ہوں اور جو کام پاکستان کے لیے جنرل راحیل نے کیے ہیں اس پر تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
I am humbled & thank u from bottom of my heart for your kind support & backing for me & for your work for Pakistan2/3
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) November 24, 2016
شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف قوم کے ہیرو ہیں اور میری طرف سے جنرل راحیل کے لیے نیک تمنائیں ہیں اور دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/801736939607093248
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔