پیلی، نارنجی اور سرخ سبزیوں اور پھلوں میں موجود ’’کیراٹونوئیڈز‘‘ نظر کو بہتر اور دماغ کو چاق و چوبند بناتے ہیں۔