ٹی 20 سیریز پہلے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
158 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 17.5 اوورز میں 5 وکٹیں گنوا کر پورا کرلیا
KARACHI:
بھارت نے 20 ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچوں ی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
پونا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے اے ڈی ہیلز نے 56 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بھارتی باؤلرز میں یوراج سنگھ 3 جبکہ ڈینڈا 2 وکٹیں لے کر کامیاب بولر رہے۔
158 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 17.5 اوورز میں 5 وکٹیں گنوا کر پورا کرلیا۔ یوراج سنگھ نے 38، سریش رائنا نے 26 اور کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 24 رنز بناکر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ انگلینڈ کے بریسنن 2 وکٹیں حاصل کیں ۔
آل راؤنڈ کارکردگی پر بھارت کے یورراج سنگھ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔