سلمان کی تنقید کا کبھی برا نہیں منایا سوناکشی

سلمان خان کے مشوروں سے آگے بڑھ رہی ہوں ان کی کڑوی باتیں بھی شیریں لگتی ہیں۔

سوناکشی سنہا نے اپنے کیریئر کا آغاز سلمان خان کی فلم دبنگ سے کیا۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی نے کہا ہے سلمان کی تنقید کا برا نہیں منایا مجھے سلمان کی کڑوی باتیں بھی شیریں لگتی ہیں ۔


دبنگ گرل کا کہنا ہے کہ وہ بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے مشوروں سے آگے بڑھ رہی ہیں ۔واضح رہے کہ سلمان خان کے مقابل فلم دبنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے فلم انڈسٹری کی صف اول کی ہیروئن بن گئیں سلمان کے ساتھ ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا۔
Load Next Story