بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے وزیر دفاعی پیداوار
نئے آرمی چیف پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث لائن آف کنٹرول کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، رانا تنویر
وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اگر جنگ چھڑی تو بھارت کو تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارت کو منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں لیکن ہماری پالیسی امن کی ہے لہذا بھارت نے جارحیت بند نہ کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔
رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین فوج میں ہوتا ہے، نئے آرمی چیف پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث لائن آف کنٹرول کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔