بھارتی سرحدی فوج کمزوردل نکلی ڈیڑھ برس میں 458 چل بسے
سرحدوں پر شیلنگ سے 25، بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117فوجی مارے گئے
بھارت کی سرحدی فوج بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری 2015 اور ستمبر 2016 کے درمیان کی مدت میں 774 اموات میں سے صرف 25 لڑائی کے دوران کی ہلاکتیں ہیں، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے.
رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف اہلکاروں میں ایڈز اور ملیریا سے مرنے کی شرح میں کمی آئی ہے تاہم اب بھی ہر سال 200 کے لگ بھگ اہلکار سڑکوں پر اور ٹرین کے حادثات میں جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔