ڈگری جعلی نکلی ایکواڈور میں گورنر اسٹیٹ بینک مستعفی

یکواڈو ر کے صدر رافیل نے جو ان کے کزن بھی ہیں کہا کہ اس جعلسازی نے ان کی حکومت پر منفی اثر ڈالا ہے۔


AFP December 21, 2012
یکواڈو ر کے صدر رافیل نے جو ان کے کزن بھی ہیں کہا کہ اس جعلسازی نے ان کی حکومت پر منفی اثر ڈالا ہے۔ فوٹو: فائل

لاطینی امریکا کے ملک ایکوا ڈور کے گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر کے کزن جعلی ڈگری رکھنے کی تصدیق کے بعد مستعفی ہوگئے۔

پیڈرو ڈیلگاڈو نے ٹی وی پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے یونیورسٹی میں اکنامکس کی تعلیم مکمل نہیں کی تھی۔ ایکواڈو ر کے صدر رافیل نے جو ان کے کزن بھی ہیں کہا کہ اس جعلسازی نے ان کی حکومت پر منفی اثر ڈالا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔