
میڈیا رپورٹس کے مطابق علی ظفرنے ''ڈیئر زندگی'' کے لیے 2 گانے ''تو ہی ہے''اور ''تعریفوں سے '' گائے ہیں، جنھیں انھی پر فلمایا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دونوں گانے آن لائن ریلیز کیے گئے البم میں علی ظفر کی بجائے بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی آواز میں موجود ہیں،اس فلم میں اہم کردار کرنے کے باوجود ٹریلر اور پروموشن میں بھی علی ظفر کو نظر انداز کیا گیا۔واضح رہے کہ بالی ووڈ میں پاکستانی سنگرز کے ایسا کئی بار ہوچکا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔