ایشین ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان نے ایک بار پھر میدان مارلیا

پاکستان نے دوسرے مقابلے میں چین کو 2-5 سے شکست دی

پاکستان نے دوسرے مقابلے میں چین کو 2-5 سے شکست دی۔ فوٹو: ریڈیو پاکستان

ایشین ہاکی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چین کو 2-5 سے شکست دے دی۔



قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے جانے والی چیمیئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے دوسرے مقابلے میں چین کو 5 کے مقابلے میں 2 گول سے ہراکر فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔


واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز اومان کی ٹیم کو 3-8 سے ہراکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔


پاکستان اپنا تیسرا میچ اتوار کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

Recommended Stories

Load Next Story