عمران فاروق قتل متحدہ لندن کے رہنما محمد انور اور افتخار حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری
وارنٹ اسلام آباد کی عدالت نے جاری کیے، ملزمان كی گرفتاری كے لیے برطانوی حكومت سے باقاعدہ درخواست كی جائے گی۔
انسداد ہشت گردی كی عدالت نے عمران فاروق قتل كیس میں ایم کیوایم لندن کے رہنما محمد انور اور افتخار حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
نمائندہ ایکسپریس کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں جج کوثر عباس زیدی نے ایف آئی اے كی درخواست پر ایم کیوایم لندن کے رہنما محمد انور، افتخار حسین اور کاشف خان کامران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، ملزمان كی گرفتاری كے لیے برطانوی حكومت سے باقاعدہ درخواست كی جائے گی۔