فرانسافغان حکامطالبان اورمتحارب گروپوں میں مذاکرات

فریقین میں بندکمرے میں بحث،مذاکرات کی تفصیلات جاری نہیں کی جائیں گی،منتظمین

فریقین میں بندکمرے میں بحث،مذاکرات کی تفصیلات جاری نہیں کی جائیں گی،منتظمین فوٹو: فائل

فرانس میں افغان حکام،طالبان اورمتحارب گروپوں کے درمیان مذاکرات میں بند کمرے میں بحث کی گئی،منتظمین کاکہناہے کہ مذاکرات کی تفصیلات جاری نہیںکی جائینگی۔

جمعے کومیڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن فاراسٹرٹیجک ریسرچ کے زیر اہتمام پیرس میں جاری ہیں۔




مذاکرات کامقصد2014کے آخرتک افغانستان سے غیرملکی فوجوںکے انخلا کے بعدوہاں جمہوری حکومت کوپرامن طریقے سے اقتدارکی منتقلی ہے۔
Load Next Story