ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی کی پارٹی رکنیت خارج
علی رضاعابدی نے پالیسیوں کی پیروی نہیں کی جس کے باعث ان کی بنیادی پارٹی رکنیت خارج کر دی ،ترجمان ایم کیو ایم
KARACHI:
ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 23 اگست 2016ء کو اختیار کی گئی پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر علی رضا عابدی کی بنیادی پارٹی رکنیت خارج کردی گئی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضاعابدی نے پالیسیوں کی پیروی نہیں کی جس کے باعث ان کی بنیادی پارٹی رکنیت خارج کر دی گئی ہے جبکہ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیں۔
https://www.dailymotion.com/video/x54fj1g