پاک فوج سرحدی علاقوں میں اعزازی آپریشن کرتی رہی امریکا
آپریشن افغانستان کے استحکام کیلیے اگست کے وسط سے ستمبر کے آخر تک کیے گئے
KARACHI:
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج امریکی قیادت میں بین الاقوامی فورس اور افغان فوج سے مل کر سرحدی علاقوں میں آپریشن کرتی رہی ہے۔
امریکی کانگریس کو بھیجی گئی پینٹا گون کی رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن اگست کے وسط سے ستمبر کے آخر تک کیے گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اعزازی آپریشن افغانستان کے سرحدی علاقوں نورستان،کنڑ، ننگرھار، پاکتیا، خوست اور پکتیکامیں کیے گئے۔
پاکستان میں اسی طرح کے آپریشن چترال، باجوڑایجنسی، مہمند، خیبرایجنسی، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ آپریشن افغانستان کے استحکام کے لیے تھااوراس سے یہ واضح ہوگیا کہ افغانستان کے پڑوسی، خاص طور پر پاکستان اور بھارت، افغانستان کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔