ایف بی آر7 افسروں کے تبادلے
ایف بی آر نے شاہد حسین اسد کی 120 دن کی چھٹی میں سے باقی رہ جانیوالی 90 دن کی چھٹی منسوخ کردی۔
ایف بی آر نے گریڈ 19تا 21 کے مزید7 افسروں کے تبادلے وتقرری کے احکام جاری کردیے ہیں۔
گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق تعیناتی کی منتظر گریڈ21کی خاتون افسر فضا مظفر کو ڈائریکٹر جنرل خصوصی اقدامات لاہور، مصطفیٰ اشرف تبسم کو ممبر آڈٹ سے تبدیل کرکے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو آر ٹی او ٹو لاہور، گریڈ 20کے افسر سجاد علی کو چیف کمشنر (او پی ایس )ایل ٹی یو اسلام آباد سے تبدیل کرکے ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی، ناصر اقبال کو ایڈیشنل کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ سے تبدیل کرکے ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ایل ٹی یو اسلام آباد جبکہ فریدون اکرم شیخ کو ایڈیشنل کمشنر(او پی ایس)ایل ٹی یو اسلام آباد سے تبدیل کرکے ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو(او پی ایس)آر ٹی او کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ گریڈ 20کے افسر رضا باقر نے چیف کمشنر (او پی ایس) آر ٹی اوٹو لاہور کا چارج چھوڑ کر بطور چیف کمشنر (او پی ایس) ایل ٹی یو اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس کے علاوہ ایف بی آر نے شاہد حسین اسد کی 120 دن کی چھٹی میں سے باقی رہ جانیوالی 90 دن کی چھٹی منسوخ کردی۔