اس سال نومبر میں قطبین پر برف کا کم ترین رقبہ ریکارڈ کیا گیا جو ماحولیاتی نقطہ نگاہ سے انتہائی تشویش ناک ہے۔