
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے۔
صوبے بھر کے اسکول 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے، حکومت سندھ
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔