ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا
ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا
ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس پروجیکٹ کے لیے ورلڈ بینک کی شرائط پوری نہیں کر سکی۔