بے نظیر قتل کیس کی سما عت5 جنو ری تک ملتوی

سابق صدر پر ویز مشر ف اور صہبا مشر ف کے مشتر کہ بینک اکائونٹ کی ایف آئی اے سے تفصیلات طلب کی جا ئیں۔

سابق صدر پر ویز مشر ف اور صہبا مشر ف کے مشتر کہ بینک اکائونٹ کی ایف آئی اے سے تفصیلات طلب کی جا ئیں۔ فوٹو: فائل

بے نظیر قتل کیس میں ایف آ ئی اے کی جا نب سے مر کزی ملز م قرار دیے جانیوا لے سا بق صدر پرو یز مشرف کی اہلیہ صہبا مشر ف کے وکیل الیا س صد یقی ایڈووکیٹ کی جا نب سے دائر نئی درخواست پر ہفتے کے روز وکیل صفا ئی کی عدم مو جو دگی کے با عث سماعت نہ ہو سکی۔


انسداد دہشت گردی راولپنڈ ی ڈویژ ن کی خصوصی عد الت کے جج چوہدری حبیب الر حمٰن نے آئند ہ سما عت 5 جنو ری مقررکی ہے۔در خواست میںکہا گیا ہے کہ سابق صدر پر ویز مشر ف اور صہبا مشر ف کے مشتر کہ بینک اکائونٹ کی ایف آئی اے سے تفصیلات طلب کی جا ئیں۔

Recommended Stories

Load Next Story