12 12 12 کا حسین اتفاق

نبی آخرالزماں حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ؐ کا دن 12ربیع الاول ہے۔

عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12 واں مہینہ ہے اوراس روز تاریخ بھی 12 ہو گی۔ ڈیزائن؛ اویس خان/فائل

ISLAMABAD:
کل (پیر کو) 12کے ہندسے کا حسین اتفاق دیکھنے میں آئے گا۔


ہجری کیلنڈر کے مطابق نبی آخرالزماں حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ؐ کا دن 12ربیع الاول ہے، عیسوی کیلنڈر کے مطابق دسمبر 12 واں مہینہ ہے اوراس روز تاریخ بھی 12 ہو گی۔ امسال 12ربیع الاول کے موقع پر 12،12،12 ہوگا۔

 
Load Next Story