صومالیہ بحری قزاقوں کے قبضے سے 22 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا

قزاقوں نے بحری جہاز ایم وی آئس برگ ون کو 2009 میں اغوا کیا تھا۔


AFP December 23, 2012
جہاز میں 22 افراد کے عملے میں 2 پاکستانی اور 7 بھارتی بھی شامل ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

PESHAWAR:

صومالیہ کے علاقے پنٹ لینڈ میں سیکیورٹی فورسز نے بحری قزاقوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 22 مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔


غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جہاز میں 22 افراد کے عملے میں 2 پاکستانی اور 7 بھارتی بھی شامل ہیں۔ قزاقوں نے بحری جہاز ایم وی آئس برگ ون کو 2009 میں اغوا کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |