
ڈاکٹر توصیف رزاق،ہدایتکار عمیر فاضلی ،نیئراعجازاور دیگر کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار معمررانا کا کہناتھا کہ پاکستا ن میں فلم انڈسٹری اپنے عروج کی طرف گامزن ہے۔
میری نئی فلم ''سایہ خدائے ذوالجلال ''حب الوطنی پر مبنی شاندار فلم ہے ۔ لوگ آج کل پاکستان میں ڈراموں کو فلمیں کا نام دے رہے ہیں ۔ فلم پروڈیوڈاکٹرسر توصیف رزاق نے کہا ہے کہ میری فلم ''سایہ خدا ذوالجلال'' تاریخی اہمیت کو ا جاگر کرتی ہے۔عوام حب الوطنی پر بننے والی فلمیں دیکھنے بھی سینما میں آئیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔