کامیابی کے لیے محنت اور لگن ضروری ہےنازیہ علی
شوبز میں لابی سسٹم کے بارے میں سنا ضرور ہے مگر ذاتی طور پر کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا۔
ماڈل واداکارہ نازیہ علی نے کہاہے کہ محنت اورلگن کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے اور جو اس پر ثابت قدم ہوکر چلے توکامیابی اس کا مقدر بن جاتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبہ میں سازشیں اور مشکلات ہوتی ہیں مگر ہمیں ان سے گھبرانا نہیں چاہیے۔وہ گذشتہ روز ''ایکسپریس'' سے گفتگو کر رہی تھیں۔
انھوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں لابی سسٹم کے بارے میں سنا ضرور ہے مگر ذاتی طور پر مجھے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا۔انھوں نے کہا کہ ابھی تک جتنا بھی کام کر رہی ہوں اس میں میری اپنی محنت اور پرفارمنس ہے۔لاہور میں چند ایک پراجیکٹ کے لیے جانا ضرور ہوا 'مگراب جب کبھی بھی آنا ہوا تو لاہور کی سیر ضرور کرونگی۔