صائمہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا سر مایہ ہیں عذراآفتاب

ٹی وی ہو یا فلم صائمہ ہمیشہ سنجیدہ کام کرنے والی اداکارہ ہیں۔


INP December 24, 2012
اداکارہ صائمہ کی فین ہوں، عذرا آفتاب۔ فوٹو: فائل

ٹی وی کی سینئر اداکارہ عذرا آفتاب نے کہا ہے کہ صائمہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا سرمایہ ہیں۔

ایک ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک ٹی وی ڈرامہ میں فلم اسٹار صائمہ کے ساتھ کام کیا۔ ٹی وی ہو یا فلم صائمہ ہمیشہ سنجیدہ کام کرنے والی اداکارہ ہیں آج بھی ان کی فین ہوں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں