سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبہ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کردیا

بلاول بھٹو کی ہدایت پر منصوبہ سماجی رہنما کے نام سے منسوب کیا، وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ


ویب ڈیسک December 13, 2016
بلاول بھٹو کی ہدایت پر منصوبہ سماجی رہنما کے نام سے منسوب کیا، وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ، فوٹو؛ فائل

سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبہ مرحوم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کردیا۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ نے اورنگی ٹاؤن میں تقریب سے خطاب میں اورنگی لائن منصوبہ عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار ایدھی كی ملك و قوم کے لیے بے مثال خدمات ہیں، پیپلزپارٹی كے چیرمین بلاول بھٹو زرداری كی ہدایت پر حكومت سندھ نے اورنج لائن بس منصوبہ كا نام تبدیل كركے عبدالستار ایدھی كے نام سے منسوب كردیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔