عراقی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ واقعہ دارالحکومت بغداد کے شمال مشرق میں قزقنہ کے قصبے میں پیش آیا۔
بم کو پلاسٹک کی تھیلی میں چھپایا گیاتھا۔ دھماکے سے11 افراد زخمی بھی ہو ئے۔ ابھی تک کسی تنظیم یا گروپ نے اس دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔
واقعہ بغداد کے شمال مشرقی قصبے قزقنہ میں پیش آیا، بم پلاسٹک کی تھیلی میں چھپایا گیا تھا.
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔