سی این جی قیمتوں کا نیا فا رمولا ای سی سی کو بھجوادیا چیئرمین اوگرا

ریجن ٹو میں 63روپے 76پیسے تجویز کی گئی ہے، چیئرمین اوگرا.

نئے فارمولے کے تحت ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 72روپے20پیسے،چیئرمین اوگرا. فوٹو: فائل

چیئر مین اوگراسعید احمد خان نے کہا ہے کہ سی این جی قیمتوں کا نیا فا رمولااقتصادی تعاون کونسل (ای سی سی) کو بھجوادیا ہے، اب فاروق ایچ نائیک کمیٹی کے اجلاس کا انتظار ہے۔


انھوں نے کہا کہ نئے فارمولے کے تحت ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 72روپے20پیسے، ریجن ٹو میں 63روپے 76پیسے تجویز کی گئی ہے۔
Load Next Story