اوکاڑہ لیڈی ہیلتھ ورکرپر3افراد کاچھریوں سے حملہ شدید زخمی

سخی سیدن کالونی میں مظہر شیخ سمیت 3افراد نے شگفتہ پروین زوجہ رانا اسلم کو گھر میں چھریاں مارکرشدید زخمی کردیا.

سخی سیدن کالونی میں مظہر شیخ سمیت 3افراد نے شگفتہ پروین زوجہ رانا اسلم کو گھر میں چھریاں مارکرشدید زخمی کردیا. فوٹو : فائل

تین افراد نے لیڈی ہیلتھ ورکرکوچھریوں کے وارکرکے شدید زخمی کر ڈالا۔


سخی سیدن کالونی میں مظہر شیخ سمیت 3افراد نے شگفتہ پروین زوجہ رانا اسلم کو گھر میں چھریاں مارکرشدید زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Load Next Story