نئے صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور کی زیر صدارت اجلاس

صوبائی الیکشن کمشنرنے کراچی میں گھر گھر ووٹرز لسٹوں کی تصدیق اورنئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی

صوبائی الیکشن کمشنرنے کراچی میں گھر گھر ووٹرز لسٹوں کی تصدیق اور نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی فوٹو: فائل

KALAYA:
نئے تعینات ہونیوالے صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور کی سربراہی میں اتوار کو غیررسمی اجلاس صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر میں منعقد ہوا۔


اجلاس میں پانچوں اضلاع کے ضلعی الیکشن کمشنر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اور ریجنل الیکشن کمشنر نے شرکت کی۔ صوبائی الیکشن کمشنرنے کراچی میں گھر گھر ووٹرز لسٹوں کی تصدیق اور نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے متعلقہ افسران سے بریفنگ لی، صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور پیر کو باضابطہ پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
Load Next Story