لاہورنیب نے ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے کا نوٹس لے لیا

نیب نے پنجاب حکومت سے لاہورٹرانزٹ بس منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کرلیں

نیب نے پنجاب حکومت سے لاہورٹرانزٹ بس منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کرلیں، فوٹو: فائل

قومی احتساب بیور(نیب)نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا نوٹس لے لیا۔


نیب نے پنجاب حکومت سے لاہورمیٹروبس ٹرانزٹ منصوبے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے سیکریٹری سی ایم ڈبلیو،سیکریٹری ٹرانسپورٹ اورڈائریکٹرجنرل ایل ڈی اے کو3دن کے اندرتمام دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Load Next Story