ڈاکٹرعشرت العباد کو دوبارہ گورنرسندھ مقرر کیے جانے کا امکان

تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے

تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے۔: فوٹو؛ فائل

KARACHI:
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کو دوبارہ گورنر سندھ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔


ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) کے چند وفاقی و صوبائی رہنما چاہتے ہیں کہ مشاہد اﷲ کو گورنر سندھ کے عہدے پر مقرر کیا جائے تاہم تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹر عشرت العباد چند حکومتی رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔
Load Next Story