ڈاکٹرعشرت العباد کو دوبارہ گورنرسندھ مقرر کیے جانے کا امکان

تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے


محمد یاسین خان December 16, 2016
تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے۔: فوٹو؛ فائل

KARACHI: سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کو دوبارہ گورنر سندھ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن) کے چند وفاقی و صوبائی رہنما چاہتے ہیں کہ مشاہد اﷲ کو گورنر سندھ کے عہدے پر مقرر کیا جائے تاہم تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے ڈاکٹرعشرت العباد کو گورنر سندھ مقررکرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹر عشرت العباد چند حکومتی رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔