سری لنکا میں سیلاب سے 40 سے زائد افراد ہلاک متعدد لا پتہ

حکام کے مطابق ملک بھر کے ڈیمز اور دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے،


ویب ڈیسک December 24, 2012
سر لنکا میں سیلاب کے باعث 20ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جاچکا ہے،فوٹو: رائٹرز

KARACHI:

سری لنکا میں سیلاب سے 40 سے زائد افراد ہوگئے برطانیہ میں ریلوے کا نظام متاثر کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے۔


سری لنکا میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑی پیمانے پر تباہی مچا دی، بارشوں کی وجہ سےوسطی، شمالی اور مغربی صوبوں کے کئی علاقے مکمل طور پر زیر آب آگئے، سیلاب کی وجہ سے ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے جب کہ 20ہزار سے زائد افراد کو مختلف مقامات پر قائم محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کیے گئے ہیں۔


حکام کے مطابق ملک بھر کے ڈیمز اور دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ حکام نے اب تک 40 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی جب کہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |