خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بشیربلورکے نام کردیا گیا

اسبملی میں موجود بشیر احمدبلورکی نشست پرشعمع روشن کی گئی اورگلدستہ رکھا گیا۔

اسبملی میں موجود بشیر احمدبلورکی نشست پرشعمع روشن کی گئی اورگلدستہ رکھا گیا۔ فوٹو: فائل

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بشیر احمد بلورکے نام کردیا گیا۔



اسپیکرکرامت اللہ چغرمتی کی زیرصدارت جب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اسے شہید سینئروزیربشیربلورکے نام کردیا گیا،تمام ارکان اسمبلی نےسوگ میں بازوؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کراسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔


بشیراحمد بلورکی نشست پرشمع روشن کی گئی اورگلدستہ رکھا گیا،اسپیکرکرامت اللہ چغرمتی اوروزیراطلاعات میاں افتخارحسین نے فاتحہ خوانی کرائی۔

Load Next Story