عامر خان کی ’’دنگل‘‘ بغیر کٹ کے سنسر بورڈ سے پاس

بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن نے ایک فیملی انٹرٹینمٹ فلم قرار دیتے ہے بغیرکسی کٹ کے عالمی نمائش کی اجازت دیدی ہے


Showbiz Desk December 17, 2016
فلم ’’دنگل‘‘ 21دسمبر کو امریکا جب کہ 23 دسمبر کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم دنگل کو بھارتی سنسربورڈ نے بغیرکسی کٹ کے لیے نمائش کی اجازت دیدی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی فلم ''دنگل'' کو بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن نے ایک فیملی انٹرٹینمٹ فلم قرار دیتے ہے بغیرکسی کٹ کے عالمی نمائش کی اجازت دیدی ہے، بتایا گیاہے کہ فلم ''دنگل'' 21دسمبر کو امریکا جب کہ 23 دسمبر کو بھارت سمیت دیگر ممالک میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں