آرمی چیف تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے آئی ایس پی آر

دورے کے دوران آرمی چیف سعودی عرب کی سینئر سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔


ویب ڈیسک December 17, 2016
دورے کے دوران آرمی چیف سعودی عرب کی سینئر سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ فوٹو؛ آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودیہ کی سینئرسول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔



پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ان کا استقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران سعودی عرب کی سینئر سول و فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔