اقتدار نہیں پاکستان بچانے کی جدوجہد کرنا ہوگی فاروق ستار

پاکستان کو قائد اعظم کے نظریے کے مطابق لبرل، پروگریسیو اور ترقی پسند پاکستان بنانا ہوگا.


Staff Reporter December 25, 2012
طالبائزیشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، کتابوں کے اجراکے موقع پر خطاب فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب مزید تجربوں اور مہم جوئیوں کی قطی کوئی گنجائش نہیں۔

فیوڈل ازم اور ریاست پاکستان ایک دوسرے کی ضد ہیں ، طالبائزیشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

3

انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نجات دلائے بغیر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا۔ انھوں نے کہا طالبائزیشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، کتابوں کے اجراکے موقع پر خطا

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں