اوگرا پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے
نیپرا کو وزارت پانی و بجلی جب کہ اوگرا کو وزارت پیٹرولیم کے حوالے کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل كردیا۔
كابینہ ڈویژن نے نیپرا، پی ٹی اے، فریكو اینسی ایلوكیشن بورڈ، اوگرا اور پیپرا كے انتظامی كنٹرول کی تبدیلی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جس کے مطابق نیپرا كو وزارت پانی و بجلی كے حوالے كردیا گیا اور پی ٹی اے وزارت انفارمیشن ٹیكنالوجی كے ماتحت كام كرے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فریكواینسی ایلوكیشن بورڈ بھی انتظامی طور وزارت انفارمیشن ٹیكنالوجی كو جواب دہ ہوگا اور اوگرا كو وزارت پٹرولیم كے حوالے كر دیا گیا ہے جب کہ پیپرا كو فنانس ڈویژن كے حوالے کیا گیا ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x55q3a5_pm-decided-to-direct-authorities-under-ministeries_news