بھارت میں ساحل سمندر کی ریت سے بنائے گئے سینٹا کلوز کے مجسمے

طالب علموں نے خوبصورت مجسمے بنا کر عیسائی برادری سے کرسمس کے موقع پر محبت اور بھائی چارے کا پیغام بھی دیا۔

آرٹسٹ سودارشن پاٹنائیک اور ان کے طالبعلموں نے ریاست اوڑیسا میں واقع ساحل پوری پر ریت سے سینٹا کلوزز کے مختلف چھوٹے بڑے مجسمے بنائے۔ فوٹو: رائٹرز

ISLAMABAD:
بھارتی ریاست ا ڑیسہ میں کرسمس کے موقع پر طالب علموں نے انوکھے انداز میں کرسمس منا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔


فن کار سودارشن پاٹنائیک اور ان کے طالب علموں نے ریاست اڑیسہ میں واقع ساحل پوری پر ریت سے سینٹا کلوزکے مختلف چھوٹے بڑے مجسمے بنائے۔طالب علموں نے ساحل سمندر کی ریت سے سینٹا کلوزکے خوبصورت مجسمے بنا کر عیسائی برادری سے کرسمس کے موقع پر محبت اور بھائی چارے کا پیغام بھی دیا۔

Recommended Stories

Load Next Story