انگلینڈ 477 رنزبنا کراننگز سے شکست کا منہ دیکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی
مجموعی طور پر 6 بار کوئی ٹیم پہلی اننگز میں 400 یا زائد رنز اسکور کرنے کے باوجود اننگز سے ناکامی کا شکار ہوئی۔
ٹیسٹ تاریخ میں انگلینڈ477 کا مجموعہ سجانے کے باوجود اننگز سے شکست کا منہ دیکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
ٹیسٹ تاریخ میں انگلینڈ477 کا مجموعہ سجانے کے باوجود اننگز سے شکست کا منہ دیکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس سے قبل بھی یہ منفی ریکارڈ اسی کے پاس ہی تھا جب 2001 کی ایشز سیریز میں اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں 432 رنز بنانے کے باوجود اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ مجموعی طور پر یہ چھٹا موقع ہے جب ایک ٹیم پہلی اننگز میں 400 یا زائد رنز اسکور کرنے کے باوجود ایک اننگز سے ناکامی کا شکار ہوئی۔