مسلسل 18 ٹیسٹ میں ناقابل شکست بھارت نے ملکی ریکارڈ قائم کردیا

یہ دوسرا موقع ہے جب بھارت نے ایک سیریز میں چار ٹیسٹ جیتے

یہ دوسرا موقع ہے جب بھارت نے ایک سیریز میں چار ٹیسٹ جیتے- فوٹو: ایسوسی ایٹ پریس

بھارت نے مسلسل 18 ٹیسٹ میچز میں ناقابل شکست رہنے کا ملکی ریکارڈ قائم کردیا


بھارت نے مسلسل 18 ٹیسٹ میچز میں ناقابل شکست رہنے کا ملکی ریکارڈ قائم کردیا، اس سے قبل ستمبر 1985 سے مارچ 1987 کے دوران ٹیم مسلسل 17میچز میں ناکامی سے محفوظ رہی تھی۔ یہ دوسرا موقع ہے جب بھارت نے ایک سیریز میں چار ٹیسٹ جیتے،اس سے قبل 2012-13 میں ٹیم نے آسٹریلیا کو 4-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔
Load Next Story