وفاقصوبوں میں پیٹرول ترسیل پر سیلز ٹیکس وصولی کا تنازع شدت اختیارکرگیا

تنازع کے حل کیلیے آج اجلاس طلب، ایف بی آر، صوبائی نمائندے شریک ہوں گے


Irshad Ansari December 21, 2016
تنازع کے حل کیلیے آج اجلاس طلب، ایف بی آر، صوبائی نمائندے شریک ہوں گے ۔ فوٹو: فائل

وفاق اور چاروں صوبوں کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل پر سیلز ٹیکس وصولی کاتنازع شدت اختیار کر گیا۔

وزارت پیٹرولیم وقدرتی وسائل نے تنازع کے حل کیلیے آج اعلیٰ سطح کااجلاس طلب کر لیا جس میں ایف بی آر سمیت چاروں صوبوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل پرٹیکس عائدکرنے اور وصولی کا اختیار ایف بی آرکوحاصل ہے۔ دوسری جانب صوبوں کا کہناہے کہ ٹرانسپورٹیشن سروسزکے زمرے میں آتی ہیں اور سروسز پر ٹیکس کا اطلاق صوبوں کا حق ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں